top of page

MISSION & VISION

دارالکتاب کا مقصد کم قیمت پر معیاری کتابیں شائع کرنا اور قارئین تک پہونچانا ہے۔

دیانت داری اور حسن اخلاق ہمارا شعار ہے۔

ہم بروقت آرڈر کی سپلائی پر یقین رکھتے ہیں۔

خریداروں کی شکایت پر فوری توجہ دی جاتی ہے، اور ان کی ہر طرح سے مدد کی جاتی ہے -

ہم چاہتے ہیں کہ مدارس کے علماء اور طلبہ کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں تک اچھی اور معیاری کتابیں پہونچائی جائیں۔

کاغذ، طباعت، جلدہر چیز دور حاضر کے مطابق ہو -

کتاب کی قیمت اتنی کم ہو غریب سے غریب لوگ بھی خرید سکیں۔

مستند اور معتبر مصنفین ہی کی کتابیں شائع کی جائیں۔

ایک ہی جگہ سے آپ کی ضرورت کی تمام کتابیں دستیاب ہو جائیں۔

سپلائی کا نظام مستحکم، قابل عمل اور اطمینان بخش ہو

bottom of page