top of page

FOUNDER'S MESSAGE

ہمارے یہاں تمام درسی کتابیں،ان کی عربی شروحات و تراجم، اردو، عربی، فارسی، ہندی،انگریزی زبانوں میں دینی، تبلیغی، اصلاحی اور تاریخی کتابیں نہایت ہی کم قیمت پر ہمہ وقت دستیاب ہے۔ آپ ہماری ویب سائٹ پر موجود کتابوں کے ساتھ ساتھ وہ کتابیں بھی ہم سے منگوا سکتے ہیں جو ویب سائٹ پر جگہ کی کمی کی وجہ سے موجود نہیں ہیں۔

 آپ کے دوخواست ہے کہ اپنی ضرورت کی تمام کتابیں ہم سے منگوا کر اس ادارے کی اپنا علمی سفر کامیابی اور کامرانی کے ساتھ طے کرنے میں ہمارا تعاون کریں۔

bottom of page