top of page

ABOUT US

دارالکتاب دیوبند

سن قیام: ۱۹۸۰ء

بانی: مولانا ندیم الواجدی

دارالکتاب دیوبند کا قیام دارالعلوم دیوبند کی سرزمین پر۱۹۸۰ء میں نہایت محدود پیمانے پر ہوا۔ چند سالوں ہی میں اس نے علمی دنیا میں اپنا مقام بنا لیا۔ آج وہ ساری دنیا میں ایک معتبر اشاعتی ادارے کی حیثیت سے مثالی شہرت رکھتا ہے۔ اس ادارے کی مطبوعات آج ہر مدرسے، ہر طالب علم، ہر عالم اور ہر علم دوست انسان کے ہاتھوں میں نظر آتی ہیں۔

دارالعلوم دیوبند اور ندوۃ العلماء لکھنؤ سمیت تمام عربی اور اسلامی مدارس کے نصاب کی کتابیں اور ہر طرح کی دینی، تبلیغی اور اصلاحی کتابیں شائع کرنے والا قدیم، معتبر اور مستند ادارہ -

bottom of page